Tu Hi Aaja lyrics

by

UMX



میرے غم
میرے غم اب تو ہی آجا
کوئی نہیں ہے یہاں
میرے غم اب تو ہی آجا
کوئی نہیں ہے یہاں
یہ ستم تو مجھ پر دھا جا
کوئی نہیں ہے یہاں
میرے غم اب تو ہی آجا
کوئی نہیں ہے یہاں

ابرِشام ہو رہی ہے یہاں
تو وہ نیند مجھکو لا جا
ابرِشام ہو رہی ہے یہاں
تو وہ نیند مجھکو لا جا

یہ دل بھی نہ ہے دھڑکے تیرے بین
تیرے بن نہیں مجھکو سانس
یہ دل بھی نہ ہے دھڑکے تیرے بین
تیرے بن نہیں مجھکو سانس
یہ قلم رُکا نہیں ہے
جبسے تو ہے گیا

میرے غم اب تو ہی آجا
کوئی نہیں ہے یہاں

یہ شمع جلا نہیں ہے
اب تو شمع بوجھ جا
یہ رباب گناہ نہیں ہے
اب تو ثواب بنا جا
یہ رباب گناہ نہیں ہے
اب تو ثواب بنا جا
یہ دل بھی نہ ہے دھڑکے تیرے بین
تیرے بن نہیں مجھکو سانس
یہ دل بھی نہ ہے دھڑکے تیرے بین
تیرے بن نہیں مجھکو سانس

اب عمر کہاں جارہی ہے
زین میرا مجھکو دلا جا
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net