Moray Sayyaan lyrics

by

Kaavish



[Chorus]
مورے سائیاں بے دردی ہو گئی
کوئی جا کے اُن کو مناؤ
مورے سائیاں

[Verse 1]
ہو قدر نہ جانی ہو
ملنے نہ آئے

[Chorus]
مورے سائیاں بے دردی ہو گئی
کوئی جا کے اُن کو مناؤ
مورے سائیاں

[Verse 2]
سائیاں کو میں نے اتنا بلایا
سائیاں کو میں نے اتنا بلایا
میری عرض سُنی نہ جائے
مورے سائیاں

[Verse 3]
دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ
دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ
کہیں جان چلی نہ جائے
مورے سائیاں
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net