Saat Din lyrics

by

HAVI



[Verse 1]
دید کی بھکاری سالی آنکھ میری جاگی
پورے سات دن
حالتِ دل تھی خراب اور بگاڑی
پورے سات دن

[Pre-Chorus]
کوئی نہ سُنے، ہم پہ کیا گزرا ہے؟
بہت درد تھے، کونسا کچھ نیا ہے؟

[Chorus]
دیدے صلے
ہمدرد پہ کیا ستم؟
اور کیا کریں؟
بھولیں اب کیا تم کو ہم؟

[Verse 2]
ہم نے کیا بگاڑی، کیا سنواری، کیا بنائی
پورے سات دن
قوّتِ اُمید کھا رہی ہے یہ تنہائی
میری رات دن

[Pre-Chorus]
کوئی نہ سُنے، ہم پہ کیا گزرا ہے؟
کوئی عمر لے، کونسا کچھ نیا ہے؟
[Chorus]
دیدے صلے
ہمدرد پہ کیا ستم؟
اور کیا کریں؟
بھولیں اب کیا خود کو ہم؟
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net