Kyoun? lyrics

by

Nazia Hassan



[Chorus]
جیون ہے کیا تیرے بنا
کہنے کو بہت ہے
لیکن اب کسکو کہوں
جو لوگ چلے جاتے ہیں
واپس نہیں آتے ہیں

[Verse 1]
زندگی وہ ہم کو
کیوں دیتا ہے؟
جب پل دو پل میں
واپس لیتا ہے
انسان ہے اتنا مجبور
جو دل میں ہے وہ ہے
آنکھوں سے دور

[Verse 2]
لوگ جو بولنے پے
یاد آتے ہیں
آنکھوں میں رنگ سے
بکھر جاتے ہیں
رہتا ہے ہم کو
ہمیشہ انتظار
بس اُنکا انتضار

[Chorus]
جیون ہے کیا تیرے بنا
کہنے کو بہت ہے
لیکن اب کسکو کہوں
جو لوگ چلے جاتے ہیں
واپس نہیں آتے ہیں
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net